مصالحت آمیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسی صورت جس میں باہمی صلح صفائی یا میل ملاپ ہو، درمیانی، بین بین۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایسی صورت جس میں باہمی صلح صفائی یا میل ملاپ ہو، درمیانی، بین بین۔